حدیث نمبر: 38097
٣٨٠٩٧ - حدثنا أبو أسامة [قال: قال عبد الأعلى التيمي: ما من أهل دار إلا ملك الموت يتصفحهم في اليوم مرتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الاعلیٰ تیمی فرماتے ہیں کہ موت کا فرشتہ ہر گھر میں دن میں دو مرتبہ جھانکتا ہے۔
٣٨٠٩٧ - حدثنا أبو أسامة [قال: قال عبد الأعلى التيمي: ما من أهل دار إلا ملك الموت يتصفحهم في اليوم مرتين.حضرت عبد الاعلیٰ تیمی فرماتے ہیں کہ موت کا فرشتہ ہر گھر میں دن میں دو مرتبہ جھانکتا ہے۔