حدیث نمبر: 38093
٣٨٠٩٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة أن جبارا من الجبابرة قال: لا أنتهي حتى أنظر إلى من في السماء، قال: فسلط (اللَّه) (١) عليه أضعف خلقه، فدخلت (بقة) (٢) في أنفه فأخذه الموت، فقال: اضربوا رأسي، فضربوه حتى (نثروا) (٣) دماغه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ ایک متکبر اور سرکش شخص نے کہا کہ میں اس وقت تک باز نہیں آؤں گا جب تک میں اسے نہیں دیکھ لیتا جو آسمان میں ہے۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے اس پر اپنی ایک کمزور ترین مخلوق کو مسلط کردیا۔ ایک مچھر اس کے ناک میں داخل ہوا اور اس کی موت کا سبب بن گیا۔ وہ کہتا تھا کہ میرے سر پر مارو، لوگوں نے اس کے سر پر اتنامارا کہ اس کا دماغ بکھر گیا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [س]: (بقية)، وهي صغير البعوض.
(٣) في [س]: (نشروا)، وفي [ع]: (ثردوا).