❮
❯
حدیث نمبر: 38062
٣٨٠٦٢ - (١) وقال أبو قلابة: اصرفوه حيث شئتم فتجدونه أشدكم ورعا، وأملككم لنفسه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوقلابہ فرماتے ہیں کہ تم اس کو جہاں چاہو پھیر دو، تم اسے اپنے میں سب سے زیادہ پرہیزگار اور اپنے نفس پر سب سے زیادہ قابو رکھنے والا پاؤ گے۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38062
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38062، ترقيم محمد عوامة ---)