❮
❯
حدیث نمبر: 38037
٣٨٠٣٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن الحسن قال: لقد ⦗٥٦٢⦘ (أدركت) (١) أقواما ما كانوا يشبعون ذلك الشبع، إن كان أحدهم ليأكل حتى إذا رد نفسه أمسك ذابلا ناحلا مقبلا (على شأنه) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ تحقیق میں نے ایسے لوگوں کو پایا ہے جو اس طرح سے پیٹ سیراب کرکے نہیں کھاتے تھے۔ ان میں سے کوئی کھانا کھاتا یہاں تک کہ جب اس کی جان میں جان آجاتی تو رک جاتا، اس حال میں کہ وہ کمزور، نحیف اور اپنے کام کی طرف متوجہ ہوتا تھا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (أدركنا).
(٢) في [جـ]: (عليهما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38037
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38037، ترقيم محمد عوامة 36450)