مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3803
باب: جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في القراءة خلف الإمام
حدیث نمبر: 3803
٣٨٠٣ - حدثنا هشيم قال: (أخبرنا) (١) إسماعيل بن سالم عن الشعبي قال: سمعته يقول: القراءة خلف الإمام في الظهر والعصر نور للصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ظہر اور عصر میں امام کے پیچھے قراءت کرنا نماز کا نور ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).