حدیث نمبر: 37960
٣٧٩٦٠ - قال: ثم يقول الحسن: وهل يطيب الطعام إلا بالملح، ثم يقول الحسن: فكيف بقوم قد ذهب ملحهم؟.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ پھر حسن فرماتے : کیا کھانا نمک کے بغیر بھی اچھا لگتا ہے ؟ پھر حسن فرماتے : اس قوم کی حالت کیسی ہوگی جس کا نمک چلا جائے ؟