حدیث نمبر: 37950
٣٧٩٥٠ - حدثنا ابن يمان عن مبارك عن الحسن (قال) (١): (أكيسهم) (٢) من بكى.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگوں میں عقلمند ترین انسان وہ ہوتا تھا جو روتا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (أكسبهم).
٣٧٩٥٠ - حدثنا ابن يمان عن مبارك عن الحسن (قال) (١): (أكيسهم) (٢) من بكى.حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگوں میں عقلمند ترین انسان وہ ہوتا تھا جو روتا تھا۔