حدیث نمبر: 37923
٣٧٩٢٣ - قال يونس: إن منهم من يرى أنه على حق، ومنهم من تغلب شهوته.مولانا محمد اویس سرور
یونس کہتے ہیں کہ ان میں سے بعض یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ حق پر ہیں اور بعض وہ ہوتے ہیں جن پر ان کی شہوت غالب ہوتی ہے۔
٣٧٩٢٣ - قال يونس: إن منهم من يرى أنه على حق، ومنهم من تغلب شهوته.یونس کہتے ہیں کہ ان میں سے بعض یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ حق پر ہیں اور بعض وہ ہوتے ہیں جن پر ان کی شہوت غالب ہوتی ہے۔