❮
❯
حدیث نمبر: 37886
٣٧٨٨٦ - حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن عبد اللَّه بن رباح عن صفوان بن محرز أنه كان إذا قرأ هذه الآية بكى (حتى أرى لقد اندق قضيض زوره) (١): ﴿وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنْقَلَبٍ يَنْقَلِبُونَ﴾ [الشعراء: ٢٢٧].
مولانا محمد اویس سرور

حضرت صفوان بن محرز کے بارے میں روایت ہے کہ وہ جب یہ آیت پڑھتے تو روپڑتے یہاں تک کہ میں سمجھتا کہ ان کے سینے کی ہڈیاں چور ہوگئی ہیں۔ ” اور ظالم لوگ عن قریب جان لیں گے کہ وہ کس جگہ لوٹ کر جائیں گے۔ “

حواشی
(١) أي: تفتت عظام صدره، وسقط من: [أ، ب، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 37886
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37886، ترقيم محمد عوامة 36301)