حدیث نمبر: 37884
٣٧٨٨٤ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان قال: حدثنا هشام بن حسان عن الحسن قال: قال: صفوان بن محرز: إذا أكلتُ (١) رغيفا (أشد به صلبي) (٢) وشربت كوزا من ماء فعلى الدنيا وأهلها العفا.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت صفوان بن محرز فرماتے تھے۔ میں جب ایک روٹی کھا لوں جس کے ذریعہ اپنی کمر کو سیدھا رکھوں اور پانی کا ایک کوزہ پی لوں تو پھر دنیا اور اہل دنیا پر خاک۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (به).
(٢) سقط من: [أ، ب].