حدیث نمبر: 37877
٣٧٨٧٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان قال: حدثنا المعلى بن زياد قال: قال مورق العجلي: أمر أنا في طلبه منذ عشر سنين لم أقدر عليه، ولست بتارك طلبه أبدًا، قال: وما هو يا أبا المعتمر؟ قال: الصمت عما لا يعنيني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معلی بن زیاد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہتے ہیں کہ حضرت مورق عجلی فرماتے ہیں کہ ایک کام ہے جس کو میں دس سال سے تلاش کر رہا ہوں لیکن میں اس پر قادر نہیں ہوا۔ اور میں اس کی تلاش کو ترک کرنے والا بھی نہیں۔ معلی رحمہ اللہ نے پوچھا : اے ابوالمعتمر ! وہ کیا ہے ؟ مؤرق نے فرمایا : بےفائدہ کلام سے سکوت۔