حدیث نمبر: 37839
٣٧٨٣٩ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن قال: كان ما يلي الأرض (من) (١) عامر بن (عبد) (٢) قيس مثل ثفن البعير.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عامر بن عبد قیس کے جسم کا جو حصہ زمین کو لگتا تھا وہ اونٹ کے گھٹنوں کے گٹوں کی طرح (سخت) تھا۔
حواشی
(١) في [س، ع]: (عن).
(٢) سقط من: [ب، جـ، ع].