حدیث نمبر: 37818
٣٧٨١٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد قال: بلغني عن عمر بن عبد العزيز قال: ذكر النعم شكرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبدالعزیز سے روایت ہے وہ کہتے ہیں : نعمتوں کا ذکر کرنا بھی ان کا شکر ہے۔
٣٧٨١٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد قال: بلغني عن عمر بن عبد العزيز قال: ذكر النعم شكرها.حضرت عمر بن عبدالعزیز سے روایت ہے وہ کہتے ہیں : نعمتوں کا ذکر کرنا بھی ان کا شکر ہے۔