حدیث نمبر: 37804
٣٧٨٠٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن أبي بردة قال: سمعت الأغر وكان من أصحاب النبي ﷺ يحدث ابن عمر- قال: (يقول رسول اللَّه ﷺ) (١): " (يا أيها الناس) (٢) توبوا إلي فإن أتوب (إليه) (٣) في اليوم مائة مرة" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبردہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت اغر رضی اللہ عنہ کو، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حدیث بیان کرتے سنا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” اے لوگو ! اپنے پروردگار سے توبہ کرو۔ کیونکہ میں بھی اس سے ایک دن سو مرتبہ توبہ کرتا ہوں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ع]: (يقول اللَّه).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) سقط من: [جـ]، وفي [ع]: (فيه).