❮
❯
حدیث نمبر: 37798
٣٧٧٩٨ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن مسلم مولى سويد بن (جهيل) (١)] (٢) (عن سويد) (٣) -وكان من أصحاب عمر، ثم ذكر نحو حديث وكيع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسلم مولی سوید بن جھیل سے بھی حضرت سوید کے واسطے سے، جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھیوں میں سے تھے، ایسی حدیث منقول ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (جميل)، وفي [هـ]: (جهبل)
(٢) سقط ما بين المعكوفين في: [ع].
(٣) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 37798
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37798، ترقيم محمد عوامة 36214)