مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان (يقرأ) في (الأوليين) بفاتحة الكتاب وسورة وفي (الأخريين) بفاتحة الكتاب باب: جو حضرات پہلی دورکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے ساتھ سورت ملاتے تھے اور دوسری دور کعتوں میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھتے تھے
حدیث نمبر: 3779
٣٧٧٩ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) إسماعيل عن الشعبي قال: اقرأ في جميعهن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ تمام رکعتوں میں قراءت کرو۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).