❮
❯
حدیث نمبر: 37776
٣٧٧٧٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن (الجريري) (١) عن عبد اللَّه بن شقيق عن كعب قال: إن (من) (٢) خير العمل سبحة الحديث، وإن من شر (العمل) (٣) (التجديف) (٤)، قال: قلت: يا (أبا) (٥) عبد الرحمن، وما سبحة الحديث؟ قال: ⦗٤٩٢⦘ تسبيح الرجل والقوم يتحدثون، قال: قلت: وما (التجديف؟) (٦) قال: يكون القوم بخير وإذا سئلوا قالوا: بشر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت کعب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بہترین اعمال میں سے سبحۃ الحدیث ہے اور بدترین اعمال میں سے تجدیف ہے۔ راوی کہتے ہیں میں نے عرض کیا : اے ابوعبدالرحمن ! سبحۃ الحدیث کیا ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : آدمی تسبیح کرے جبکہ باقی لوگ باتیں کررہے ہوں۔ راوی کہتے ہیں میں نے عرض کیا : تجدیف کیا ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : لوگ خیریت سے ہوں لیکن جب ان سے (حال) پوچھا جائے تو کہیں : برے حال میں ہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ع]: (الحريري).
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [جـ]: (التحريف)، وفي [هـ]: (التحذيف).
(٥) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٦) في [جـ]: (التحريف)، وفي [هـ]: (التحذيف).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 37776
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37776، ترقيم محمد عوامة 36192)