مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان (يقرأ) في (الأوليين) بفاتحة الكتاب وسورة وفي (الأخريين) بفاتحة الكتاب باب: جو حضرات پہلی دورکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے ساتھ سورت ملاتے تھے اور دوسری دور کعتوں میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھتے تھے
حدیث نمبر: 3777
٣٧٧٧ - [حدثنا ابن نمير عن (حميد بن سليمان) (١) عن مجاهد قال: سمعته يقرأ في (الأخريين) (٢) من الظهر والعصر (بـ: "فاتحة الكتاب") (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید بن سلمان فرماتے ہیں کہ میں حضرت مجاہد کو ظہر اور عصر کی آخری دو رکعتوں میں صرف سورۃ ا لفاتحہ پڑھتے ہوئے سنا۔
حواشی
(١) في [جـ، س، ك]: (حميد بن سلمان)، وفي [ب]: (سيف بن سليمان) وفي [أ، ط، هـ]: (سليمان).
(٢) في [أ، ب]: (الأخرتين).
(٣) في [أ، هـ]: (بفاتحة الكتاب والعصر).
(٤) سقط الخبر من: [أ].