مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان (يقرأ) في (الأوليين) بفاتحة الكتاب وسورة وفي (الأخريين) بفاتحة الكتاب باب: جو حضرات پہلی دورکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے ساتھ سورت ملاتے تھے اور دوسری دور کعتوں میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھتے تھے
حدیث نمبر: 3774
٣٧٧٤ - حدثنا ابن علية عن ليث عن مجاهد قال: إذا لم يقرأ في (١) ركعة بـ: "فاتحة الكتاب" فإنه يقضي تلك الركعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس رکعت میں سورة الفاتحہ نہ پڑھی گئی اس رکعت کی قضاء کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (كل).