حدیث نمبر: 37682
٣٧٦٨٢ - حدثنا وكيع عن مالك (بن مغول) (١) عن عمرو بن قيس (الماصر) (٢) عن الضحاك قال: أدركانا أصحابنا وما يتعلمون إلا الورع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے ساتھیوں کو اس حال میں پایا کہ وہ پرہیزگاری کے سوا کچھ نہیں سیکھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (من معقول).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (الناصر).