حدیث نمبر: 37672
٣٧٦٧٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن أبي (البختري) (١) قال: إن الأرض (لتفقد) (٢) المؤمن، وإن البقاع لتزين للمؤمن إذا أراد أن يصلي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوالبختری سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ زمین صاحب ایمان کی غیر موجودگی کو محسوس کرتی ہے اور زمین کے ٹکڑے مومن کے لیے مزین ہوجاتے ہیں جبکہ وہ نماز پڑھنے کا ارادہ کرتا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ع]: (البحتري).
(٢) في [أ، ب]: (لنفقد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 37672
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37672، ترقيم محمد عوامة 36088)