حدیث نمبر: 37671
٣٧٦٧١ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: أخبرنا عطاء بن السائب أن أبا (البختري) (١) وأصحابه كان إذا سمع أحدُهم يُثنى عليه أو دخله عجيب ثنى منكبيه وقال: خشعت للَّه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء بن سائب کہتے ہیں کہ حضرت ابوالبختری اور ان کے ساتھی ایسے تھے کہ جب ان میں سے کوئی کسی کو اپنی تعریف کہتے سنتا یا اس کو عجب ہونے لگتا تو وہ اپنے کندھوں کو موڑ لیتا اور کہتا میں خدا کے لیے عاجزی کرتا ہوں۔

حواشی
(١) في [أ، ع]: (البحتري).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 37671
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37671، ترقيم محمد عوامة 36087)