حدیث نمبر: 37670
٣٧٦٧٠ - حدثنا أبو أسامة قال: (حدثنا) (١) سعيد بن صالح أخبرنا عن حكيم ابن جبير قال: قال أبو (البختري) (٢): ثلاثة لأن أخر من السماء أحب إليّ من ⦗٤٦٣⦘ (أن) (٣) أكون أحدهم: قوم استحلوا أحاديث لها زينة وبهجة، و (سئموا) (٤) القرآن، وقوم أطاعوا المخلوق في معصية الخالق -يعني أهل الشام والخوارج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوالبختری فرماتے ہیں تین باتیں ایسی ہیں کہ مجھے ان میں سے ہونے کی بنسبت آسمان سے گرنا زیادہ محبوب ہے۔ وہ لوگ جو زیب وزینت کی باتوں کو میٹھا سمجھے اور قرآن سے اکتائے اور وہ قوم جو خالق کی نافرمانی میں مخلوق کی اطاعت کرے۔ یعنی خارجی اور اہل شام۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
(٢) في [أ، ع]: (البحتري).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [أ، ب]: (ساموا).