حدیث نمبر: 37669
٣٧٦٦٩ - حدثنا أبو أسامة قال: أخبرني مسعر عن أبي العنبس، قال: قال: أبو (البختري) (١): لأن أكون في قوم أعلم مني أحب إليّ من أن أكون في قوم أنا أعلمهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوالبختری کہتے ہیں اگر میں کسی ایسی جماعت میں ہوں جو مجھ سے زیادہ جانتی ہو تو مجھے یہ اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں ایسی قوم میں ہوں جہاں سب سے بڑا عالم میں ہوں۔
حواشی
(١) في [أ، ع]: (البحتري).