حدیث نمبر: 37668
٣٧٦٦٨ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء عن أبي (البختري) (١) في قوله: ﴿اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ﴾ [التوبة: ٣١]، قال: أطاعوهم فيما أمروهم به من (تحريم حلال وتحليل حرام) (٢)، (٣) (فعبدوهم) (٤) بذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوالبختری سے ارشادِ خداوندی { اتَّخَذُوا أَحْبَارَہُمْ وَرُہْبَانَہُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللہِ } کے بارے میں روایت ہے۔ آپ کہتے ہیں وہ لوگ ان کو جس حرام کے حلال کرنے کا کہتے یہ ان کی اطاعت کرتے اور اسی طرح جس خدا کے حلال کردہ کو حرام کرنے کو کہتے یہ ان کی اطاعت کرتے اس طرح ان لوگوں نے ان کی عبادت کی۔
حواشی
(١) في [أ، ع]: (البحتري).
(٢) في [جـ، غ، س]: تقديم وتأخير.
(٣) في [جـ، ع]: زيادة (حلال اللَّه).
(٤) في [ب]: (لعبدونهم).