حدیث نمبر: 37667
٣٧٦٦٧ - حدثنا شريك بن عبد اللَّه عن عطاء بن السائب قال: كان أبو (البختري) (١) رجلًا رقيقا وكان يسمع النوح ويبكي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء بن سائب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالبختری نرم دل تھے اور یہ جب نوحہ سنتے تو رونے لگ جاتے۔

حواشی
(١) في [أ، ع]: (البحتري).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 37667
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37667، ترقيم محمد عوامة 36083)