حدیث نمبر: 37655
٣٧٦٥٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن أبي رزين قال: ﴿الغساق﴾: ما يسيل من صديدهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابورزین سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الْغَسَّاقُ وہ ہے جو ان کی پیپ میں سے بہتا ہے۔
٣٧٦٥٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن أبي رزين قال: ﴿الغساق﴾: ما يسيل من صديدهم.حضرت ابورزین سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الْغَسَّاقُ وہ ہے جو ان کی پیپ میں سے بہتا ہے۔