حدیث نمبر: 37632
٣٧٦٣٢ - حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن ابن معقل ﴿وَلَوْ تَرَى إِذْ فَزِعُوا فَلَا فَوْتَ﴾ [سبأ: ٥١] قال: أفزعهم فلم يفوتوه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن معقل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں (وَلَوْ تَرَی إذْ فَزِعُوا فَلاَ فَوْتَ ) یعنی اللہ نے انہیں گھبراہٹ میں ڈال دیا پس وہ اس سے بچ کر نکل نہ سکے۔