مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان (يقرأ) في (الأوليين) بفاتحة الكتاب وسورة وفي (الأخريين) بفاتحة الكتاب باب: جو حضرات پہلی دورکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے ساتھ سورت ملاتے تھے اور دوسری دور کعتوں میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھتے تھے
حدیث نمبر: 3763
٣٧٦٣ - حدثنا أبو عامر العقدي قال: (حدثنا) (١) علي بن مبارك عن يحيى بن أبي كثير عن محمد بن إبراهيم بن الحارث قال: سمعت هشام بن إسماعيل على منبر رسول اللَّه ﷺ يقول: كان أبو الدرداء يقول: (اقرأوا) (٢) في الركعتين (الأوليين) (٣) من صلاة ⦗٣١٨⦘ الظهر بأم الكتاب وسورة، وفي (الأخريين) (٤) بفاتحة الكتاب، (واقرأوا) (٥) في الركعتين (الأوليين) (٦) من العصر بأم الكتاب وسورة، وفي (الأخريين) (٧) بفاتحة الكتاب، وفي الركعة الآخرة من المغرب بأم الكتاب (٨)، وفي الركعتين من العشاء بأم الكتاب (٩).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے ہشام بن اسماعیل کو منبر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ حضرت ابو الدرداء فرمایا کرتے تھے کہ ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں سورة الفاتحہ اور کوئی سورت پڑھو اور دوسری دو رکعتوں میں صرف سورۃ ا لفاتحہ پڑھو۔ عصر کی پہلی دو رکعتوں میں سورة الفاتحہ اور کوئی سورت پڑھو اور دوسری دو رکعتوں میں صرف سورۃ ا لفاتحہ پڑھو۔ مغرب کی آخری رکعت اور عشاء کی آخری دونوں رکعتوں میں صرف سورة الفاتحہ پڑھو۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [أ، ب]: (اقرأ).
(٣) في [أ، ب]: (الأولتين).
(٤) في [أ، ب]: (الأخرتين).
(٥) في [أ، ب]: (اقرأ).
(٦) في [أ، ب]: (الأولتين).
(٧) في [أ، ب]: (الأخرتين).
(٨) في [جـ]: زيادة (وسورة).
(٩) منقطع؛ هشام لا يروي عن أبي الدرداء.