حدیث نمبر: 37625
٣٧٦٢٥ - [حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: قرأ علقمة القرآن في ليلة] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ایک رات میں قرآن پڑھا۔
حواشی
(١) سقط الخبر في: [ط، هـ].
٣٧٦٢٥ - [حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: قرأ علقمة القرآن في ليلة] (١).ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ایک رات میں قرآن پڑھا۔