حدیث نمبر: 37624
٣٧٦٢٤ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن مالك بن مغول عن أبي السفر عن مرة قال: كان علقمة من الربانيين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت علقمہ اللہ والوں میں سے تھے۔
٣٧٦٢٤ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن مالك بن مغول عن أبي السفر عن مرة قال: كان علقمة من الربانيين.حضرت مرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت علقمہ اللہ والوں میں سے تھے۔