مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان (يقرأ) في (الأوليين) بفاتحة الكتاب وسورة وفي (الأخريين) بفاتحة الكتاب باب: جو حضرات پہلی دورکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے ساتھ سورت ملاتے تھے اور دوسری دور کعتوں میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھتے تھے
حدیث نمبر: 3762
٣٧٦٢ - [حدثنا أبو معاوية عن الشيباني عن الشعبي قال: كتب عمر إلى شريح يقرأ في الأوليين بفاتحة الكتاب وسورة، وفي الأخريين بفاتحة الكتاب] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت شریح کو خط لکھا کہ پہلی دو رکعتوں میں سورة الفاتحہ اور کوئی دوسری سورت اور دوسری دو رکعتوں میں صرف سورة الفاتحہ کی تلاوت کریں۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].
(٢) منقطع؛ الشعبي لا يروي عن عمر.