حدیث نمبر: 37618
٣٧٦١٨ - حدثنا عبيد اللَّه قال: أخبرنا حسن عن منصور عن بعض أصحابه قال: إن كان الأسود (ليصومن) (١) في اليوم الشديد الحر، الذي يرى أن الجمل الجلد الأحمر (يرنح) (٢) فيه من الحر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور کے بعض شاگردوں سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت اسود رحمہ اللہ شدید گرمی کے دن بھی روزہ رکھتے تھے۔ وہ دن جس کے بارے میں خیال ہوتا تھا کہ طاقتور سرخ اونٹ بھی گرمی کی وجہ سے لڑکھڑانے لگتا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ليصوم).
(٢) في [أ، س]: (يريح)، وفي [جـ]: (ليريح).