حدیث نمبر: 37614
٣٧٦١٤ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن مالك بن مغول قال: سئل مرة (عما) (١) بقي من صلاتك؟ فقال: الشطر خمسون ومائتا ركعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مالک بن مغول سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت مرہ سے پوچھا گیا آپ کی کتنی نماز باقی ہے ؟ انہوں نے فرمایا : آدھی یعنی دو سو پچاس رکعات۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (ما).