حدیث نمبر: 37613
٣٧٦١٣ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن شعبة عن الهيثم قال: كان مرة يصلي كل يوم مائتي ركعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہیثم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت مرہ ہر روز دو سو رکعات پڑھا کرتے تھے۔
٣٧٦١٣ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن شعبة عن الهيثم قال: كان مرة يصلي كل يوم مائتي ركعة.حضرت ہیثم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت مرہ ہر روز دو سو رکعات پڑھا کرتے تھے۔