حدیث نمبر: 37612
٣٧٦١٢ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين قال: أتينا مرة نسأل عنه فقالوا: مرة الطيب، فإذا هو في علية له قد تعبد فيها ثنتي عشرة سنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حصین سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت مرہ کے پاس آئے۔ ہم نے ان کے بارے میں پوچھا : لوگوں نے کہا مرۃ الطیب ؟ تو وہ اپنے بالاخانہ میں تھے جس میں انہوں نے بارہ سال عبادت کی تھی۔