حدیث نمبر: 37603
٣٧٦٠٣ - حدثنا ابن إدريس عن الحسن بن عبيد اللَّه عن أبي الضحى عن مسروق قال: [أقرب ما يكون العبد إلى اللَّه وهو ساجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بندہ اللہ کے ہاں سب سے زیادہ قریب حالت سجدہ میں ہوتا ہے۔
٣٧٦٠٣ - حدثنا ابن إدريس عن الحسن بن عبيد اللَّه عن أبي الضحى عن مسروق قال: [أقرب ما يكون العبد إلى اللَّه وهو ساجد.حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بندہ اللہ کے ہاں سب سے زیادہ قریب حالت سجدہ میں ہوتا ہے۔