مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3760
باب: دورکعتوں میں ایک سورت پڑھنے کا حکم
في السورة تقسم في الركعتين
حدیث نمبر: 3760
٣٧٦٠ - حدثنا يعلى عن عبد الملك عن عطاء قال: لا بأس أن يقسم السورة في ركعتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک سورت کو دو رکعتوں میں تقسیم کرنے میں کوئی حرج نہیں۔