مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3756
باب: دورکعتوں میں ایک سورت پڑھنے کا حکم
في السورة تقسم في الركعتين
حدیث نمبر: 3756
٣٧٥٦ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن يحيى قال: كان يقسم السورة في الركعتين في الفجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ یحییٰ ایک سورت کو فجر کی دو نوں رکعتوں میں تقسیم کیا کرتے تھے۔