حدیث نمبر: 37556
٣٧٥٥٦ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن أبي إسحاق قال: ما رأيت سجدة أعظم من سجدته -يعني ابن الزبير (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابواسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ان … ابن زبیر رضی اللہ عنہ … کے سجدے سے بڑا سجدہ نہیں دیکھا۔
٣٧٥٥٦ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن أبي إسحاق قال: ما رأيت سجدة أعظم من سجدته -يعني ابن الزبير (١).حضرت ابواسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ان … ابن زبیر رضی اللہ عنہ … کے سجدے سے بڑا سجدہ نہیں دیکھا۔