حدیث نمبر: 37539
٣٧٥٣٩ - قال: فحدثت به محمدا فقال: قد فعله غير واحد من أصحاب محمد ﷺ (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں میں نے یہ بات محمد سے بیان کی تو انہوں نے فرمایا : جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک سے زیادہ صحابہ رضی اللہ عنہم یہ عمل کرتے تھے۔