حدیث نمبر: 37524
٣٧٥٢٤ - قال محمد: فحدثت (بذلك) (١) الزهري فقال: (يرحم) (٢) اللَّه سعدا إن كان لمأمونا وما كنت أرى أن أحدا يكون هكذا إلا نبي.مولانا محمد اویس سرور
محمد راوی کہتے ہیں میں نے یہ بات امام زہری سے بیان کی تو انہوں نے فرمایا : اللہ تعالیٰ حضرت سعد رضی اللہ عنہ پر رحم کرے۔ وہ تو قابل اعتماد تھے۔ میرے خیال میں تو ایسی حالت صرف نبی کی ہوتی ہے۔
حواشی
(١) في [س]: تكررت.
(٢) في [ع]: (رحم).