حدیث نمبر: 37493
٣٧٤٩٣ - حدثنا وكيع عن يزيد بن درهم قال: سمعت أنس بن مالك يقول في قوله: ﴿وَكُلَّ إِنْسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَائِرَهُ فِي عُنُقِهِ﴾ [الإسراء: ١٣] قال: كتابه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے ارشاد خداوندی { وَکُلَّ إنْسَانٍ أَلْزَمْنَاہُ طَائِرَہُ فِی عُنُقِہِ } کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اس سے مراد اس کا نامہ اعمال ہے۔