حدیث نمبر: 37490
٣٧٤٩٠ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عبد اللَّه بن أبي بكر سمع أنس بن مالك يقول: (يتبع) (١) الميت ثلاث: أهله وماله وعمله، يرجع أهله وماله، ويبقى واحد -يعني عمله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں تین چیزیں میت کے ساتھ جاتی ہیں۔ اس کے اہل، اس کے مال اور اس کے عمل۔ پھر اس کے اہل اور مال واپس لوٹ آتے ہیں اور ایک چیز یعنی اس کا عمل باقی رہتا ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (تتبع)، وفي [جـ]: كلمة غير واضحة.