حدیث نمبر: 37489
٣٧٤٨٩ - حدثنا الثقفي عن حميد أطلنا الحديث ذات ليلة ثم دخلنا على أنس ابن مالك فقال: أطلتم الحديث البارحة أما إن حديث أول الليل يضر بآخره (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے ایک رات لمبی گفتگو کی۔ پھر ہم حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو انہوں نے فرمایا : تم نے آج رات بہت لمبی گفتگو کی۔ خبردار ! اول شب کی گفتگو آخر شب کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔