حدیث نمبر: 37487
٣٧٤٨٧ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش عن رجل عن أنس قال: ما التقى ⦗٤١٠⦘ رجلان من أصحاب محمد ﷺ فافترقا حتى (يدعوا ويذكرا اللَّه) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہ م میں سے کوئی دو آدمی بھی باہم ملتے تو وہ خدا کے ذکر اور باہم دعوت کے بعد جدا ہوتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (بدعوا)، وفي [جـ، ع]: (يدعوان بدعوا ويذكران)، وفي [س]: (بدعوى ويذكر اللَّه).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن أنس.