حدیث نمبر: 37483
٣٧٤٨٣ - حدثنا عفان بن مسلم قال: حدثنا سليمان بن كثير قال: حدثنا الجلد ابن أيوب عن معاوية بن قرة قال: قال لي أنس بن مالك: لم أر مثل الذي بلغنا عن ربنا لم (نخرج) (١) له (عن) (٢) كل أهل ومال أن تجاوز لنا عما دون الكبائر فما لنا ولها (قول) (٣) اللَّه: ﴿إِنْ تَجْتَنِبُوا كَبَائِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَنُدْخِلْكُمْ مُدْخَلًا كَرِيمًا﴾ [النساء: ٣١] (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاویہ بن قرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے مجھے کہا ہمیں اپنے پروردگار کی طرف سے جو بات پہنچی ہے میں تو اس کی مثال ہی نہیں دیکھتا۔ ہم اس کے لیے اپنے سارے اہل ومال سے نہیں نکلے۔ اگر وہ ہمارے لیے کبائر سے کم درجہ کو درگزر کردے تو پھر ہمیں کیا ہے۔ ارشاد خداوندی ہے : {إنْ تَجْتَنِبُوا کَبَائِرَ مَا تُنْہَوْنَ عَنْہُ نُکَفِّرْ عَنْکُمْ سَیِّئَاتِکُمْ وَنُدْخِلْکُمْ مُدْخَلاً کَرِیمًا }۔
حواشی
(١) في [س]: (يخرج).
(٢) في [ب، جـ]: (من).
(٣) في [هـ]: (يقول).