حدیث نمبر: 37482
٣٧٤٨٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان قال: حدثنا ثابت عن أنس قال: ما نفضنا عن رسول اللَّه ﷺ الأيدي حتى أنكرنا قلوبنا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کی تدفین) سے ابھی ہاتھ نہیں جھاڑے تھے کہ ہمارے دل ہمیں منکر لگنے لگے۔