مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3740
باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ آدمی ایک رکعت میں دو سورتوں کو ملا سکتا ہے
في الرجل يقرن السور في الركعة من رخص فيه
حدیث نمبر: 3740
٣٧٤٠ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن (وقاء) (١) قال: رأيت سعيد بن جبير يجمع بين سورتين في كل ركعة في الفريضة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وقاء فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر فرض نماز کی ہر رکعت میں دو سورتوں کو ملایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (وفاء).