حدیث نمبر: 37393
٣٧٣٩٣ - وكتب إليه: إنما العلم كالينابيع فينفع (به اللَّه) (١) من شاء، ومثل حكمة لا يتكلم بها كجسد (٢) لا روح له، ومثل علم لا يعمل به كمثل كنز لا ينفق منه، ومثل العالم كمثل رجل أضاء له مصباح في طريق فجعل (الناس) (٣) يستضيئون به وكل يدعو (٤) له (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
اور انہوں نے ان کو خط لکھا : علم چشموں کی طرح ہے، اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے اس کے ذریعہ نفع دیتا ہے۔ اور جس حکمت کو بیان نہ کیا جائے اس کی مثال ایسے جسم کی ہے جس میں روح نہ ہو۔ اور جس علم پر عمل نہ کیا جائے اس کی مثال اس خزانہ کی ہے جس میں سے خرچ نہ کیا جائے۔ اور عالم کی مثال اس آدمی کی سی ہے جس کے لیے راستہ میں چراغ روشن کیا گیا تو لوگ اس سے روشنی حاصل کرنے لگے اور ہر ایک اس کے لیے دعا کرتا ہے۔
حواشی
(١) في [س، ع]: تقديم وتأخير.
(٢) في [جـ]: زيادة (كمثل).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [س]: زيادة (اللَّه).
(٥) في [هـ]: زيادة (بالخير).
(٦) منقطع؛ موسى بن يسار لم يدرك سلمان، أخرجه الدارمي (٥٥٧)، وابن عساكر ٢١/ ٤٤٠.